Skip to main content
وہاب ریاض
یٹے کا نام اپنے ابو کے نام پر رکھا ہے۔۔ 2 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش پر خوش ہو کر وہاب ریاض نے کیا نام رکھ دیا؟
بیٹے کا نام اپنے ابو کے نام پر رکھا ہےیوں تو بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں۔ اللہ نے معروف سابق کرکٹر وہاب ریاض کو 2 پیاری پیاری بیٹیوں کے بعد اپنی نعمت سے بھی نواز دیا ہے۔ وہاب ریاض نے گزشتہ روز ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بیٹے کی پیدائش کی خبر اپنےمداحوں کو دی اور ساتھ ہی پیارے سے بچے کا نام بھی بتادیا۔
Comments
Post a Comment