Posts

Showing posts from April, 2023

شہری نے لوگوں کے لیے سڑک پر اچانک لاکھوں ڈالرز کیوں پھینک دئیے؟ عجیب واقعہ

Image
  شہری نے لوگوں کے لیے سڑک پر اچانک لاکھوں ڈالرز کیوں پھینک دئیے؟ عجیب واقعہسڑک پر یا کسی پارک میں اگر کسی کو پچاس روپے کا نوٹ نظر آجائے تو جیسے اس کی تو عید ہی ہوجاتی ہے۔ لیکن جب ایک شخص لاکھوں ڈالرز سڑک پر پھینک کر چلا گیا اور لوگوں کی نظروں میں وہ نوٹ آئے تو ان کی خوشی کی انتہا نہ تھی۔ یہ واقعہ امریکہ کے شہر اوریگون اسٹیٹ میں پیش آیا جب ایک شخص نے لوگوں کی مدد کی خاطر اپنے اکاؤنٹ تیزرفتار شاہراہ پر دو لاکھ ڈالر پھینک دیے مگر پولیس نے اس عمل کو سنگین قرار دیا اور کہا کہ یہ جان لیوا بھی ہوسکتا تھا۔

یوسف اوک: سٹیڈیم سے ملنے والے قرآن کے گرد آلود نسخے سے قبولِ اسلام تک کا سفر

Image
  یوسف اوک: سٹیڈیم سے ملنے والے قرآن کے گرد آلود نسخے سے قبولِ اسلام تک کا سفر یہ تھوڑا عجیب تھا یعنی سٹیڈیم سے قرآن کا ملنا۔ اور جب مجھے وہ قرآن کا نسخہ ملا تو وہ تھوڑا گرد آلود تھا۔ اس نسخے کو دیکھتے ہی میرے اندر ایک احساس پیدا ہوا کہ میں اسے اٹھاؤں اور اسے صاف کروں۔‘     آپ نے بہت سی شخصیات کے قبولِ اسلام کے واقعات سُنے ہوں گے مگر یوسف اوک نامی لندن کے رہائشی کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ بہت منفرد تھا۔ اُن کے اسلام قبول کرنے کا واقعہ اولڈ ٹریفرڈ میں واقع مانچسٹر یونائیٹڈ سٹیڈیم سے قرآن کے نسخے کی دریافت سے ہوا۔ اسلام کو تلاش کرنے کے اپنے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ’یہ تھوڑا عجیب تھا یعنی سٹیڈیم سے قرآن کا ملنا۔ اور جب مجھے وہ قرآن کا نسخہ ملا تو وہ تھوڑا گرد آلود تھا۔ اس نسخے کو دیکھتے ہی میرے اندر ایک احساس پیدا ہوا کہ میں اسے اٹھاؤں اور اسے صاف کروں۔‘ بی بی سی کو اپنی یہ کہانی وہ شمالی لندن میں واقع انڈونیشیئن اسلامک سینٹر میں بیٹھے ہوئے بتا رہے تھے۔ نیلی جلد والے قرآن کو صاف ستھرا کرنے کے بعد انھوں نے اسے اپنے کمرے میں رکھ لیا۔ یہ جان کر کہ گھر میں قرآ...

وہاب ریاض

Image
  یٹے کا نام اپنے ابو کے نام پر رکھا ہے۔۔ 2 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش پر خوش ہو کر وہاب ریاض نے کیا نام رکھ دیا؟ بیٹے کا نام اپنے ابو کے نام پر رکھا ہےیوں تو بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں۔ اللہ نے معروف سابق کرکٹر وہاب ریاض کو 2 پیاری پیاری بیٹیوں کے بعد اپنی نعمت سے بھی نواز دیا ہے۔ وہاب ریاض نے گزشتہ روز ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بیٹے کی پیدائش کی خبر اپنےمداحوں کو دی اور ساتھ ہی پیارے سے بچے کا نام بھی بتادیا۔