شہری نے لوگوں کے لیے سڑک پر اچانک لاکھوں ڈالرز کیوں پھینک دئیے؟ عجیب واقعہ

 

شہری نے لوگوں کے لیے سڑک پر اچانک لاکھوں ڈالرز کیوں پھینک دئیے؟ عجیب واقعہسڑک پر یا کسی پارک میں اگر کسی کو پچاس روپے کا نوٹ نظر آجائے تو جیسے اس کی تو عید ہی ہوجاتی ہے۔ لیکن جب ایک شخص لاکھوں ڈالرز سڑک پر پھینک کر چلا گیا اور لوگوں کی نظروں میں وہ نوٹ آئے تو ان کی خوشی کی انتہا نہ تھی۔


یہ واقعہ امریکہ کے شہر اوریگون اسٹیٹ میں پیش آیا جب ایک شخص نے لوگوں کی مدد کی خاطر اپنے اکاؤنٹ تیزرفتار شاہراہ پر دو لاکھ ڈالر پھینک دیے مگر پولیس نے اس عمل کو سنگین قرار دیا اور کہا کہ یہ جان لیوا بھی ہوسکتا تھا۔

Comments